Skip to main content

Diddy's fall: Rapper's networth in danger after legal battle

Diddy’s fall: Rapper's networth in danger after legal battle Sean Combs, better known as P Diddy, landed himself in hot water as more and more legal troubles came knocking. Once seen as the biggest names in music and fashion world, the rapper's empire has now fallen apart because... from The News International - Entertainment https://ift.tt/MVUODqv

فروری کو کوئی عام الیکشن نہیں‘ ووٹ ڈالتے وقت دیکھیں لیڈر کون ہے، شہبازشریف

 


پڑوسی ممالک آگے نکل گئے لیکن 76 سال سے ہمارے ہاتھ میں کشکول ہے، نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیربدلیں گے، لک کی خدمت کے لیے ہم کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطابشیخوپورہ : پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو کوئی عام الیکشن نہیں،نوجوانوں نے ووٹ ڈالتے وقت دیکھنا ہے لیڈر کون ہے۔ شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شدید سردی میں جلسے میں آنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، 8 فروری کو کوئی عام الیکشن نہیں ہے، اسی جذبے، جوش کے ساتھ کارکنان نے پولنگ بوتھ پر آنا ہے اور نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیربدلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ دلخراش تھا،ہم نے نوجوانوں کو گالم گلوچ نہیں سکھائی، ہم نے نوجوانوں کو پتھر مارنا نہیں سکھایا، ہم نے نوجوانوں کو جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس پر پتھراؤ کا نہیں کہا، 9 مئی کو شہداء کے بچوں اور عزیزوں پر کیا گزری ہوگی؟، پڑوسی ممالک آگے نکل گئے، ہمارے ہاتھ میں کشکول ہے، یہ وہ پاکستان نہیں جس کے لیے آزادی حاصل کی گئی، 8 فروری کو فیصلہ کرنا ہے کون تحریب کار ہے کون معمار ہے، ملک کی خدمت کے لیے ہم کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، ہم نے گالی گلوچ اور الزام تراشی نہیں کی، جنہوں نے گالی گلوچ کی اللہ ان سے حساب لے گا، میں کوئی رام کہانی اور بول بچن سنانے نہیں آیا، نوازشریف نے یہ سب کرکے دکھایا ہے۔
مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ نوازشریف صرف سیاستدان نہیں ایک مدبر ہے، نوازشریف پیار اور محبت کے پھول برسانے آیا ہے، اینٹوں کے بھٹوں سے جبر نوازشریف نے ختم کرایا تھا، گزشتہ 5 سال میں ملک میں بربادی ہوئی، ہمارے برادر اور دیگر ممالک سے تعلقات خراب ہوگئے، ہم نےاپنے دیگرممالک سے تعلقات ٹھیک کرنے ہیں، ملک سے غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ کرنا ہے، اللہ نے کروڑوں نوجوان بچے، بچیاں اس قوم کو دی ہیں، تیل اور گیس نہیں ہے تو کوئی بات نہیں، نوجوان قوم کا سرمایہ ہیں، نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیر بدلیں گے، نوجوانوں نے ووٹ ڈالتے وقت دیکھنا ہے لیڈر کون ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Meghan Markle may never act again

Meghan Markle will never act again, claims expertPrince Harry's wife Meghan Markle's acting career came to an end when she gained so much attention as a royal, according to an expert.The Duchess of Sussex has made headlines and had an unprecedented amount of publicity after marrying Prince Harry... from The News International - Entertainment https://ift.tt/BYbjq4P

'One Direction' reunion at BRIT Awards seems to be a bad idea for some fans

Harry Styles, Zayn Malik, Louis Tomlinson, Niall Horan to pay homage to Liam Payne, reportsAhead of the BRIT Awards 2025, rumours have been circulating all over the internet about a possible reunion of popular boy band, One Direction. Reportedly, Harry Styles, Zayn Malik, Niall Horan and Louis... from The News International - Entertainment https://ift.tt/b6lJnNu

Karla Sofía Gascón breaks silence on Selena Gomez feud, says she's 'learning'

Karla Sofía Gascón breaks silence on Selena Gomez feud, says she's 'learning'Karla Sofía Gascón has addressed controversy surrounding her past X postings, which included comments about her Emilia Pérez costar Selena Gomez. On February 1, the 52-year-old actress... from The News International - Entertainment https://ift.tt/UQcHatE