Skip to main content

James Cameron, Kathryn Bigelow reflect on working together after divorce

James Cameron, Kathryn Bigelow reunite for rare post divorce interviewJames Cameron and Kathryn Bigelow are showering praise on each other decades after their divorce.James and Kathryn joined filmmakers Ryan Coogler, Yorgos Lanthimos, Joachim Trier, and Chloé Zhao in a Hollywood Reporter... from The News International - Entertainment https://ift.tt/JzvIsy5

عمران خان کے اثاثوں میں 27 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

 عمران خان کے اثاثوں میں 27 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہعمران خان کے اثاثوں میں 27 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کے کاغذات نامزدگی میں بنی گالہ میں 300 کنال اراضی کی بطور تحفہ میں وصولی ظاہر کی گئی ہے، بنی گالا گھر کی تزین و آرائش اور ریگولرائزیشن کی مد میں 39 لاکھ روپے سے زائد کا خرچ ظاہر کیا گیا ہے، اسلام آباد کے علاقے مہرہ نور میں 50 لاکھ روپے مالیت سے زائد کی 6 کنال 16 مرلے اراضی ظاہر کی گئی ہے، اسلام آباد کے شاپنگ پلازہ میں 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی دکان بھی ظاہر کی گئی ہے، 3 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا دو کمروں کا فلیٹ بھی اسلام آباد کے پلازے میں ظاہر کیا گیا ہے۔ کاغذات نامزدگی میں معلوم ہوا ہے کہ قائد پی ٹی آئی نے بکھر میں وراثت میں ملی 188 کنال اراضی بھی کاغذات میں ظاہر کی ہے، تاہم وہ کسی ایک بھی گاڑی کے مالک نہیں ہیں، عمران خان کے پاس 3 کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد کیش دستی موجود ہے، اسلام آباد کے مختلف بنک اکاونٹس میں 6 کروڑ روپے سے زائد کی رقم ظاہر کی گئی، 2 لاکھ روپے کی چار بکریاں بھی تفصیلات میں بتائی گئی ہیں، توشہ خانہ سے خریدی گئی قیمی اشیاء کی قیمت 1 کروڑ 18 لاکھ 77 ہزار سے زائد ظاہر کی گئی۔

بتایا جارہا ہے کہ سابق وزیراعظم نے اہلیہ بشریٰ بی بی کے نام پاکپتن اور دیپالپور میں 698 کنال اراضی ظاہر کی ہے، بشریٰ بی بی کے نام بنی گالا میں 3 کنال کا گھر بھی عمران خان کے کاغذات میں ظاہر کیا گیا ہے، سربراہ پی ٹی آئی نے ایف بی آر کو 2021ء میں 14 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد اثاثے ظاہر کئے، ایک سال کے دوران 2022ء میں اثاثوں کی مالیت بڑھ کر 32 کروڑ روپے سے زائد ہوئی، ایف بی آر سرٹیفکیٹ کے تحت 2023ء میں اثاثوں کی مالیت 31 کروڑ 59 لاکھ روپے ظاہر کی۔موجودہ اثاثوں کی مالیت 31 کروڑ 59 لاکھ 50 ہزار روپے سے زائد بتائی گئی

Comments

Popular posts from this blog

Princess Anne delivers emotional message after leaving UK

Princess Anne delivers emotional message after leaving UKPrincess Anne, who supported her brother King Charles at a Buckingham Palace garden party, made an emotional statement after leaving the UK with her husband on Friday.The Princess Royal delivered a speech on behalf of the King as she arrived... from The News International - Entertainment https://ift.tt/EUyeF7l

Meghan Markle faces setback as Major American Riviera Orchard request gets denied

Meghan Markle's new lifestyle brand, American Riviera Orchard, has encountered a significant hurdle after her U.S. trademark application was rejected. The Duchess of Sussex now faces a three-month deadline to address the "nonfinal officer action" issued by the United States Patent and... from The News International - Entertainment https://ift.tt/ob3Ha0v

Prince Harry warned against hurting King Charles

King Charles is 'wary' of Prince Harry but he won't completely cut tiesPrince Harry and Meghan Markle, who have reportedly been invited to join the royal family at Balmoral, have been warned against hurting King Charles during his battle with cancer.The Duke and Duchess of Sussex have been urged... from The News International - Entertainment https://ift.tt/JnmiZG8